برق مچھلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک قسم کی مچھلی جس کو چھوئیں تو ایسا جھٹکا لگتا ہے جیسے بجلی کا تار چھو لیا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کی مچھلی جس کو چھوئیں تو ایسا جھٹکا لگتا ہے جیسے بجلی کا تار چھو لیا۔